شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پر پیغام میں اپنے فین کی جانب سے بهیجی جانے والی تصویر پر مسکراتے ہوئے مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ تصویر ان کی نہیں ہے
فین کی جانب سے بهیجی جانے والی تصویر میں ایک چهوٹا سا بچہ لاہور شہر کا خاکہ بنا کر بیٹها ہے اور تصویر کے اوپر شہباز شریف کا نام لکها ہوا ہے
تصویر کو ٹوئٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ ان کے بچپن کی تصویر نہیں ہے
انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے جب یہ تصویر دیکهی تو وہ اپنی ہنسی پر قابو نہیں کر پائے.


No comments:
Post a Comment