آئی سی سی اپنی سالانہ رینکنگ جاری کرتا ہے اور اسی کے مطابق تمام ممالک کو رقم دی جاتی ہے
اسی سلسلہ کو جاری رکهتے ہوئے آئی سی سی کی نئی سالانہ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر ہے جنکہ انڈیا دوسرے نمبر پر براجمان ہے اور پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ ٹاپ تین ٹیموں میں جگہ نہ بنا سکیں
ٹاپ دس ٹیمیں کی فہرست درج زیل ہے
1-آسٹریلیا
2-انڈیا
3-پاکستان
4-انگلینڈ
5-نیوزی لینڈ
6-جنوبی افریقہ
7-سری لنکا
8-ویسٹ انڈیز
9-بنگلہ دیش
10-زمبابوے

No comments:
Post a Comment