Tuesday, 3 May 2016

آخر کار پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کوچ کا انتخاب ہو ہی گیا


پی سی بی کے چیئرمین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
کوچ کا بتا دیا
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان اور دوسرے سینئر کهلاڑیوں کی مشاورت سے ہیڑ کوچ کا انتخاب کر لیا گیا ہے ابهی منتخب کیے گئے کوچ سے فون پر رابطہ کرنا باقی ہے جیسے ہی ان سے رابطہ کر کے معاملات طے کر لیے جائیں گے کوچ کا نام منظر عام پر لایا جائے گا
جنوبی افریقہ کے مکی آتهر اور پاکستان کے محمد اکرم کا نام سرفہرست ہے

No comments:

Post a Comment