Saturday, 30 April 2016

عمران خان کی جان کو خطرہ، لاہور پولیس نے پی ٹی آئی چئیر مین کو خط لکھ دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی جان کو خطرے کی وجہ سے لاہور پولیس نے عمران خان کو خط بهیج دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور پولیس کی جانب سے عمران خان کو تھریٹ ایڈوائزری (Threat Advisory) جاری کی گئی ہے۔ خط میں لاہور پولیس نے عمران خان کو بتایا کہ لاہور میں آپ کی جان کو خطرہ ہے۔
خط کے متن میں کہا گیا کہ عمران خان پر حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاع آئی ہے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا گروپ عمران خان پر حملے کی منصوبہ بندی کر چکا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کل بروز یکم مئی کو لاہور میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے جس کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان آج لاہور پہنچ کر جلسہ گاہ کا دورہ کریں گے اور جلسے سے متعلق تیاریوں کا جائزہ بھی لیں گے۔

Friday, 29 April 2016

ایجوکیٹرز کے نئے شیڑول کا اعلان

پنجاب حکومت نے ایجوکیٹرز کے لئے نئی بهرتیوں کا اعلان
کر دیا.......
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایجوکیٹرز کی بهرتیاں ازسرنو کرنے کا اعلان کر دیا 
اس پروگرام کے تحت 35000 کے کریب نئے ایجوکیٹرز بهرتی کیے جائیں گے
اس پروگرام کی تشہیر 2 مئی سے کی جائے گی
جبکہ 16 مئی تک درخواستیں وصول کی جائیں گی
27 مئی سے 6 جون تک انٹرویو لیے جائیں گے 
فائنل میرٹ لسٹ 20 جون کو لگائی جائے گی
اور 15 اگست تک جوائننگ ہوگی......
تفصیلات سے باخبر رہنے کے لئے FOLLOW کریں

جوہی چاولہ نے اپنے شوہر کو ٹائم پاس قرار دے دیا

جوپی چاولہ نے اپنے شوہر کو ٹائم پاس قرار دے دیا
جوہی چاولہ نے اپنے ایک سوشل میڑیاپیغام میں اپنے شوہر کو ٹائم پاس قرار دے دیا.ایسا انہوں نے ایک فین کے سوال جواب میں کہا.
فین نے ٹوئٹر پر جوہی چاولہ سے سوال کیا کہ "آپ کے شوہر کیسے ہیں" جس کے جواب میں جوہی چاولہ نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ وہ تو ٹائم پاس ہیں

آخر کار پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال..........


جی هاں!پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال هونے والی هے
پشاور ذلمی کی مالک جاوید آفریدی  نے جمعے کو میڈیا سے گفتگو کرتے هوءے کہا کہ وہ ورلڑ 11 کے نام سے ایک ٹیم بناءیں گے جس میں پشاور زلمی کے کهلاڑیوں کے علاوہ دوسرے نامور غیر ملکی کهلاڑی بهی حصہ لیں گے.
ورلڈ 11 کی یہ ٹیم ملک کے مختلف شہروں میں میچز کهیلیں گی.
جاوید آفریدی نے مزید کہا کہ ویسٹ انڈیز کے پاکستان آنے سے انکار پر ان کی بات ڑیرن سیمی سے هوئی ہے جس پر سیمی نے کہا کہ اگر کرکٹ بورڑ سے بات کرنے سے پہلے ان سے بات کی جاتی تو وہ بورڈ کو ضرور کائل کرتے.
پی ایس ایک کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں تمام فرینچائزز کو خسارہ ہوا ہے جسکی اہم وجہ کرکٹ بورڈ کے ٹیکسز ہیں.
ان  ٹیکسز کی مد میں ہر کہلاڑی اور فرینچائز کو 25-30 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑا.اگر بورڈ ٹیکسز کم کرے تو یہ بورڈ اور فرینچائزز دونوں کے لئے اچھا ہوگا تاہم بورڑ یہ بات ماننے کو تیار نہیں.

(NEWS ALLERT)PRIME MINISTER LAPTOP SCHEME

Good news for students waiting for laptop scheme.
-Prime minister has doubled the number of laptops.Today Prime minister Mian Muhammad Nawaz Sharif has announced to double the number of laptops will be distributed soon.
Here is a proof for Those who are saying that laptop scheme has been closed
-***Update***
We are getting a lot of messages regarding PM Laptp Scheme that this scheme has been ended because some pieces of Fake NEWS were circulating on Social media . This Scheme is still being continued without any interrupt.
Regards:
Prime minster office
So all the students are advised to wait for their laptops and do not take part in any protest activities.

اقرار الحسن نے سنده اسمبلی پر حمله کر دیا

اقرار الحسن نے سنده اسمبلی پر حمله کر دیا
IQRAR-UL-HASSAN NE SINDH ASSEMBLY PER HAMLA KER DIA
TODAY IQRAR UL HASSAN ENTERED IN SINDH ASSEMBLY WITH HIS COLLEGUE HAVING PISTOL IN HIS HAND.
THEY JUST TRIED TO SHOW WHAT TYPE OF SECURITY IS THEIR IN SINDH ASSEMBLY.HE IS A BRAVE MAN.HE WAS DOING SINDH OPERATION IN HIS PROGRAMME SAR E AAM.